2

یہ ان کے منہ سے شہد کیوں ٹپک رہا ہے؟؟ کیا پاکستان کے ایٹمی اثاثوں تک یہ لوگ پہنچ چکے ہیں؟ انٹرنیشنل اٹامک انرجی کے ایک بیان نے ہزاروں سوال کھڑے کر دیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئی ای اے نے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے اقدامات پراطمینان کا اظہار کیا ہے۔نجی چینل دنیا نیوز کے مطابق آفتاب احمد کھوکھر کوانٹرنیشنل اٹامک انرجی میں پاکستان کے نئے مستقل مندوب کے طورپرتعینات کیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق آفتاب کھوکھر اور ڈی جی آئی ای اے

میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال پر تبادلہ خیال ہوا۔انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈی جی نے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے اقدامات پر اطمینان کا اظہا رکیا ہے، ڈی جی آئی ای اے نے کہا کہ پاکستان نے ایٹمی اثاثوں تحفظ کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں۔پاکستانی سفیرآفتاب احمدکھوکھرنے ڈی جی اٹامک انرجی ایجنسی کواسنادپیش کیں اور دورہ پاکستان کی دعوت دی جس کو انہوں نے قبول کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں