1

پاکستانیوں کو مرغی نہیں بلکہ کس چیز کے انڈے کھلائے جارہے ہیں –

مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ کھلائے جانے کا انکشاف، کراچی کے ڈھابے اور ہوٹلز میں گھنائونا کاروبار عروج پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈھابوں اور ہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ بنا کر کسٹمرز کو کھلایا جا رہا ہے۔ انکشاف ہوا ہےکہ ان ڈھابوں اور ہوٹلز کو یہ

انڈےوائلڈ لائف کے اہلکار اور مضافاتی علاقوں میں موجود کچھوا فارمز کے مالکان فراہم کرتے ہیںاور یہ انڈے زیادہ تر آملیٹ کی صورت میںچائے کے ڈھابوں اور شہر کے پوش علاقوں میں کھلنے والے ہوٹلز میں آملیٹ اور انڈا پراٹھا کی شکل میں گاہکوں کو پیش کئے جا تے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں